لنکس 
ردیفعنوانڈاؤنلوڈنوع
241اور اس طرح سے ان کو دھوکا دے کر (ان کے مقام و درجہ سے) نيچے گراديا، اور جس وقت انھوں نے درخت سے چکھا، ان کا اندام (شرم گاہ) ان کے لئے نماياں ہو گيا اور انھوں نے درخت کے پتوں کو ايک دوسرے پر رکھنا شروع کيا تاکہ اس کو چھپائيں ان کے پروردگار نے ان کو نِدا کيdownload-disicon-0
242اور اس نے ان کے سامنے يہ قسم کھائي کہ تمہارا خواہ ہوں ۔ [اعراف ، 21 ]download-disicon-0
243اور اس نے ان کے سامنے يہ قسم کھائي کہ تمہارا خواہ ہوں ۔ [اعراف ، 21 ]download-disicon-0
244اور اس وقت کو ياد کرو کہ جب پيغمبر نے اپنا ايک راز اپني بيويوں ميں سے بعض کو بتلايا، ليکن جب اس نے اس راز کو افشاء کرديا تو خدا نے پيغمبر کو اس سے آگاہ کيا اور پيغمبر نے اس کا ايک حصہ تو اس سے بيان کيا اور ايک حصہ بيان نہ کيا- جب پيغمبر نے اپني بيوي کو اسdownload-disicon-0
245اور اس کي آيات ميں سے يہ بھي ہے کہ اس نے تمہارے ليے تمہاري ہي جنس سے ازدواج کو پيدا کيا تا کہ تم ان کي قربت ميں تسکين پاؤ اور اس نے تمہارے در ميان مودت اور مہرباني پيدا کردي- اس ميں ان لوگوں کےليے نشانياں ہيں جو فکر کرتے ہيں- [روم ، 21 ]download-disicon-0
246اور اس کي آيات ميں سے يہ بھي ہے کہ اس نے تمہارے ليے تمہاري ہي جنس سے ازدواج کو پيدا کيا تا کہ تم ان کي قربت ميں تسکين پاؤ اور اس نے تمہارے در ميان مودت اور مہرباني پيدا کردي- اس ميں ان لوگوں کےليے نشانياں ہيں جو فکر کرتے ہيں- [روم ، 21 ]download-disicon-0
247اور اسي طرح سے اس کي وہ بيوي جو ايندھن اٹھانے والي ہے- [مسد ، 4 ]download-disicon-0
248اور اسے (سليمان نے) غير خدا کي عبادت سے روک ديا کيونکہ وہ کافروں ميں سے تھي- [نمل ، 43 ]download-disicon-0
249اور اللہ نے تمہارے لئے تمہاري ہم جنس بيوياں بنائيں اور ان بيويوں سے تمہيں پوتے نواسے اور بيٹے عطا کئے اور تمہارے لئے طيبات ميں روزي قرار دي کيا پھر يہ باطل پر ايمان لے آتے ہيں اور نعمت ِ خدا کا انکار کرتے ہيں [نحل، 72 ]download-disicon-0
250اور ان عورتوں سے نکاح نہ کرو جن سے تمہارے باپ نکاح کر چکے ہيں ۔ مگر وہ جو ہو چکا ہے ( اس حکم کے نازل ہونے سے پہلے ) کيونکہ يہ کام برا ، باعث نفرت اور غلط ہے ۔ [نساء ، 22 ]download-disicon-0
251اور اپني بيوي اور اولاد سے- [عبس ، 36 ]download-disicon-0
252اور اپني بيويوں اور کنيزوں کے سوا(جو بيويوں کے حکم ميں ہيں) وہ کسي سے جنسي آميزش نہيں رکھتے ، اور ان سے بہرہ مند ہونے پر ان کي کوئي علامت نہيں ہوگي- [معارج ، 30 ]download-disicon-0
253اور اپني ماں اور باپ سے – [عبس، 35 ]download-disicon-0
254اور اپنے گھروالوں کو نماز کا حکم دو اور تم بھي اس کي انجام دہي پر پايند رہو- ہم تم سے روزي نہيں چاہتے بلکہ ہم ہي تمہيں روزي عطا کرتے ہيں اور اچھا انجام تو تقوي کےليے ہے- [طه ، 132 ]download-disicon-0
255اور اپنے گھروں ميں ٹک کر رہو، اور پہلي جاہليت کي طرح (لوگوں کے) سامنے نہ نکلا کرو، اور نماز قائم کرو اور زکوه ادا کرو اور خدا اور اس کے رسول کي اطاعت کرو خدا تو يہي چاہتاہے کہ نجاست اور گناہ تم اہل بيت سے دور رکھے اور تمہيں ہر طرح سے پاک و پاکيزہ رکھے- [download-disicon-0